Photo by My Digital Diary

Photo by My Digital Diary on September 03, 2026. May be an image of lighting, chandelier, lightbulb, lamp shade, lamp and text.
My Digital Diary@amna.inbloom
2.9K Likes
10 Comments

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں ایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا پاگل ہوئے جاتے ہو فرازؔ اس سے ملے کیا اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا احمد فراز

Comments

A preview Instagram ships with the post — 7 of 10 public comments.

@its_zee_here____ ✨🙃 hum doohri aziyat k giraftar musafir hain🙆🏻🤌🏻

@thestupidideas Isy keera kehty han 🙂

· 2 likes

@atta_wri8s 👏👏

@aimen_k_niazi 🔥🔥

@khekhekhe.44 دل نہ اُمید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ❤️‍🩹🥹🤌

· 1 likes

@lifeinfinlandwithkashaf 🙌

· 2 likes

@hnm.diaries 🙌

· 1 likes

More from @amna.inbloom